Open Menu

سوال : میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میری شادی کب ہو گی ؟کیا خاندان میں ہو گی ؟جس سے میری شادی ہو گی اس کا نام کیا ہے ؟

زرلش ملک,   اٹک,   ُپاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے زائچہ کے مطابق آپ کی شادی 2015 میں متوقع ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers