Khawab Main Kapry Par Safaid Rang Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kapry Par Safaid Rang Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kapry Par Safaid Rang Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kapry Par Safaid Rang Dekhna

خواب میں کپڑے پر سفید رنگ دیکھنا

رنگہا ، کئی طرح کے رنگ ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے وغیرہ پر سفید رنگ دیکھنا دین کی صفائی ہے ۔ اور سرخ رنگ مردوں کے لیے برا اور رنج ہے اور عورتوں کے لئے اچھا ہے ۔ اور سبز رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے دین اور دنیا میں اچھا ہے اور رنگ سیاہ مصیبت ہے ۔
لیکن جو لوگ پہنتے ہیں ان کے لئے انہیں ہے اور نیلا رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے اچھا نہیں ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رنگ سبز اور سفید خیرو برکت اور دین کی صفائی پر دلیل ہے ۔ کیونکہ اہل بہشت کا لباس ہے ۔

Your Thoughts and Comments