Open Menu

سوال : میرا ازدواجی زندگی کے بارے مین بتاے۔مجھے اولاد کب ھوگی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو اپنا علاج مکمل توجہ اور لگن سے کروانا ہوگا تاکہ کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔طبی طور پرمکمل صحتیابی کی صورت میں ستمبر 2014 کے بعد کا میابی نظر آتی ہے۔اپنا اسم اعظم پڑہنے کے علاوہ اپنے صدقات بھی ضرور ادا کریں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 15 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers