Open Menu

سوال : میری شادی کب ہو گی ،

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : :ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے حساب کے مطابق شادی میں مشکلات ہیں۔ مزید آپ کے لئے یہ وقت خصوصی محتاط ہونے کو ظاہر کرتا ہے آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیں ازدواجی زندگی میں اتار چڑھاؤ نظر آ رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers