Open Menu

سوال : معزز سر اسلام علیکم جناب ہم اپ سی پہلے بھی سوال پوچھ چکے ہیں پلاس اپ ہمیں بتا دیں ہماری ابی تک اولاد نہیں ہوئی کب ہو گی ہم بہت پریشان ہیں اپ پلیس جلد بتا دیجیے ہمرے سسرال والی ہم کو بوہت تانے مرتے ہیں اپ کی بوہت مہربانی

وسیم میرب,   لاھور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : معاملات میں خفیہ دشمنوں اور حاسدین کا شر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ مطلوبہ معاملات میں کامیاب نہیں ہو پا رہے مزید تفصیلات کے لئے فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 29 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers