Open Menu

Khawab Main Sanjaab Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sanjaab Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sanjaab Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sanjaab Dekhna

خواب میں سنجاب دیکھنا

سنجاب ، ایک جانور ہے جو چوہے سے بڑا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سنجاب مرد مسافر ما لدار اور اوپر ہے ۔ اور اس کا پوست اور پشم اور ہڈی مانگا ہوامال ہے ۔ اور اس کا گوشت مسافر آدمی کا مال ہے ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے سنجاب کو مارا ہے اور اسکا گوشت کھایا ہے اور ڈالا ہے اور اس کا پوست پارہ پارہ کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی کا مال تباہ کرے گا یا زور سے لے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس نے سنجاب کا گلا گھونٹا ہے ۔ اور اس کی گردن سے خون جاری ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنواری لڑکی سے جماع کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation