Open Menu

Khawab Main Zulm Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zulm Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zulm Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zulm Karna

خواب میں ظلم کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس پر ظلم ہوا ہے دلیل ہے کہ ظالم پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر ظلم کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس پر ظلم کیا ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا محتاج ہو گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے بادشاہ پر غلم کیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے نقصان پا ئے گا۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ اگر سردار دیکھے اس نے کسی عاجز پر ظلم کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ عاجز اس پر نفرین کرے گا۔ اور اگر آقا دیکھے کہ اس نے غلام پر ظلم کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ آقا سے اس کو مصیبت اور رنج اور بلا پہنچے گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation