Open Menu

سوال : سلام۔میرا زاتی مکان کب مکمل ھہو گا؟میرا ایک بیٹا ہے۔اور دو بیٹیاں ہیں۔کیا میرے نصیب میں ایک اور بیٹا ہے؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کا وقت 6 نومبر کے بعد شروع ہو سکے گا جو اگلے 30 ماہ تک جاری رہے گا۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 11 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers