Open Menu

Khawab Main Ghulam Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghulam Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghulam Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghulam Hona

خواب میں غلام ہونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ غلام ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور اس میں رنجور ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غلام لیا ہے یا خریدا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کام میں بہتری ہو گی ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں غلام شادی ہے ۔

(جاری ہے)

فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وبشرناہ بغلام حلیم (اور ہم نے اس کو بربا د غلام نے بشارت دی) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے غلام یا کنیز فروخت کئے ہیں ۔ تو بہتری پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ خریدے ہیں تو بد ہیں ۔ اور غلام اور کنیز کی فروخت اگر سونا یا چاندی لے تو تاویل میں برا ہے ۔ اور اگر اور اجناس لے تو بہتر ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation