Open Menu

سوال : اسلام.و.علیکم سر مجھے بتا دیں کے میری شادی کب اور کس سی ہو گی خاندان میں ہو گی ک نہیں اور جس سی ہو گی اسکے نام کا پہلا لفظ بی بتا دیں اور کب تک ہو گی پلز بتا دیں اور میں مزید پڑھ سکون گی میں اپنی زندگی میں کچھ بننا چاہتی ھوں میری آنے والی زندگی کیسی ہو گی لوو میریجھ ہو گی ک نی پلز بتا دیں ک مجے کیا کرنا چاہیے میری مما سی بوہت پرشان ہے بوہت دفع سوال کیا جواب نہیں ملا اور مجے اپنوں سی ہی تکلیفیں کیوں ملتی ہیں

سبا ھالید,   گوجرانوالا,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی آپکی پسند سے غیر خاندان میں ہوسکتی ہے۔اس کے لئے اگلے سال کا انتظار کریں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers