Open Menu

سوال : مری عمر ٢٩ہے مجھے ہاتھوں اور پاؤں کے نیچے کی جلد کی بیماری ہے جب میں ٣ سال کی تی اس وقت سے یہ بیماری مجھے ہے. پاؤں پہ ایک زکم بی بن جاتا ہے . میرا سوال یہ ہے ک مری یہ بیماری کب تخ ٹھیک ہو گے ؟ اور میری شادی کس نام کا لڑکے سے ہو گے؟؟ اس لڑکے کی ذات کیا ہو گے؟ میں سید ذات کی ہوں .

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کو بیماری سے شفا اور شادی میں کامیابی 2016 میں ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : بدھ 22 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers