Khawab Main Chatni Dekhna

خواب میں چٹنی دیکھنا

Khawab Main Chatni Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Chatni Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chatni Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چٹنی کا مزہ شیریں اور خوشبودار ہے تو خیرو منفعت پر دلیل ہے اور اگر انار اور چلغوزہ اور خشخاش وغیرہ کی چٹنی دیکھے۔ اگر تلخ اور ترش اور بدبودار ہے تو بدی اور نقصان پر دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیریں چٹنی خیرو منفعت پر دلیل ہے اور ترش کی تاویل اس کے خلاف ہے۔

Your Thoughts and Comments