Khawab Main Soorah Al-nahal Parrhana

خواب میں سورہ النحل پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-nahal Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-nahal Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-nahal Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ سورہ النحل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حلال کی روزی پائے گا ۔اور اہلدین کا دوست دار ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ محنت اور آفت سے امن میں ر ہے  گا ۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا۔

Your Thoughts and Comments