Open Menu

سوال : شوگر اور نیند نہ آنا رات کو ڈپریشن کی دوا ٥ سال سے کھا رھا ھوفماز قرآن سب چھوٹ گیے بیٹا قتل ھوا مجرموں کو جرم کیمطابق سزا نھی ھوی ۔ھر وقت غم و غصہ میں رھتا ھوں کام نھی کرسکتا ھاتھ پاوں ساتھ نھی دیتے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ یا حیُ یا قیوم کثرت سے پڑھا کریں اور پانی پر دم کرکے پیا کریں۔ انشائاللہ شفا ہو گی۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعہ 21 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers