Open Menu

Khawab Main Qartaan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Qartaan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Qartaan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Qartaan Dekhna

خواب میں قطران دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیڑ کا تیل مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چیڑ کا تیل ہے اور اس میں سے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم اور کپڑا چیڑ کے تیل سے آلودہ ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام کا لباس پہنے گا ۔ اور بعض کہتے ہیں کہ مال کے باعث بلا اور محنت میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چیڑ کا تیل گھر کے باہر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation