Open Menu

سوال : میرا نام حافظ ذیشان ہے اور میری بیوی کا نام کرن ہے ہماری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے لیکن اھبی تک اولاد نہیں ہویَ پلیز ہمیں بتائیں ہمارے گھر اولاد کب پیدا ہو گی مہربانی فرما کر جواب ضرور دیں شکریہ

حافظ ذیشان,   بصیر پور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اپنی اور اپنی بیوی کی مکمل معلومات ارسال کرکے سوال پوچھیں۔ یا براہ راست کال کرکے اپنا سوال پوچھ لیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers