Open Menu

سوال : سر اپ سے پوچھنا ہے کے میرئ شادی کب ہو گی اور میری پسند سے ہو گی یا گھر والوں کئ پسند سے۔اور فیملئ میں ہو گی یا آوٹ اف فیملئ ۔اور اسکا نام کس کس سے شروع ہوگا۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : سال تک خاندان میں ہو جائے گی۔ ازدواجی زندگی اچھی گزرے گی، شادی اپنوں میں ہو گی، شادی کے بعد بیرون ملک جا سکتے ہیں۔ وہاں امیگریشن بھی حاصل کر سکتے ہیں، مبارک پتھرزرد پکھراج ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 11 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers