Open Menu

Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ja'al Keerra Dekhna

خواب میں جعل کیڑا دیکھنا

سرگین گرداں ، گندگی کو پھیرانے والا کیڑا ، یعنی جعل مال جمع کرنے والا مرد ہے ۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے جعل کو پکڑا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کی حرام خور مرد سے صحبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ جعل کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام خور آدمی کو مارے گا ۔اور اگر دیکھے کہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ حرام خور کا مال کھائے گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation