Khawab Main Tabeeb Ko Dekhna

خواب میں طبیب کو دیکھنا

Khawab Main Tabeeb Ko Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Tabeeb Ko Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Tabeeb Ko Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیلہ ورمانند طبیب اور فقیہ کے ہے ۔ کیونکہ طبیب بیماروں کا علاج کرتا ہے اورفقیہ لوگوں کو دین کی راہ دکھاتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ پیلہ ور دوائیں بیچتا ہے اور لوگوں کو خیر و راحت پہنچاتا ہے تو خیر و سعادت (خیر و سعادت:بھلائی اور بہتری) کی دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کہا گر کوئی دیکھے کہ پیلہ وردی کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے خیر و منفعت ہر ایک کو پہنچے گی اور اس کا نیک نام ملک میں روشن ہوگا۔

Your Thoughts and Comments