Open Menu

سوال : میری شادی کب تک ہو گی زائچہ بنا کر بتا دیں کے کب تک ہو گی شادی اس سال ہو گی یا اگلے سال . ؟ ایک لڑکا ہے جس کو پسند کرتی ہوں لیکن ابھی تک کوئی بات آگے نہیں ہو پا رہی .کوئی مشکل تو نہیں ہے میری شادی ہونے میں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے حساب کے مطابق زائچے میں جلد شادی ہونے کے امکانات ہیں مکمل تفصیلات کے لئے اپنا وقت پیدائش بھی ارسال کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers