
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Shaitaan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Shaitaan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Shaitaan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں شیطان دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر شیطان کو غم ناک دیکھے ۔
دلیل ہے کہ عبادت اور دین کی درستی میں مشغول ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ شیطان نے اس کے جسم سے کپڑا اتارا ہے ۔ اگر صاحب خواب حاکم ہے تو حکومت سے معزول ہو گا ۔ اور اگر یہ خواب کوئی دیہاتی دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ دیو اس کے پیچھے چڑھا ہے ۔ دلیل ہے کہ دیو اس پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ وہ دیو کے ہاتھ میں قیدہوا ہے اور اس کو لے گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ رسوائی میں مشہور ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ شیطان کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت بڑا گناہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دیو کے ساتھ بات چیت کی ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن سے ہم صلاح ہو گا ۔ اور حق تعالیٰ ان کی مراد پوری کرے گا ۔ فر مان حق تعالیٰ ہے ۔ انما النجوی من الشیطان لیخزن الذین امنو اولیس بضارھم شیاء الا باذن اللہ(کہ سرگوشی شیطان سے ہے تاکہ اہل ایمان کو غم ناک کرے اور اللہ کے اذن کے سوا ان کو ضرر نہیں دے سکتا ہے) حضرت اسماعیل اشعت ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے شیطان کے ساتھ کھانا کھایا اور پانی پیا ہے دلیل ہے کہ بدکار اور فساد کے رستے پر آئے گا اور شیطان کی تابعداری کرے گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ خیر و صلاح کے کام پر ہو گا اور دین کی راہ میں قناعت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیطان کو پکڑا ہے یا اس کے پیٹ میں چلا گیا ہے دلیل ہے کہ راہ فساد سے دور ہو گا اور توبہ کر کے عبادت میں مشغول ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیطان کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)دشمن کو دیکھنا (۲)فساد(۳)شہوت اور مصیب اور خواہش نفس(۴)طاعت ست دور ہونا (۵)اہل خیراور صلاح سے دوری تلاش کرنی(۶) حرام چیزیں ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں چرغ دیکھنا
khawab main chiraagh dekhna

خواب میں دروازے پر پردہ لٹکا ہوا دیکھنا
Khawab main darwazy par pardah latka hua dekhna

خواب میں دھنیا دیکھنا
khawab main dhaniya dekhna

خواب میں نیلو فر دیکھنا
Khawab mein nilofar dekhna

خواب میں سورہ الملک پڑھنا
Khawab main soorah al-mulk parrhana

خواب میں جسم پر سورج دیکھنا
khawab main jism par sooraj dekhna

خواب میں سکنجبین دیکھنا
khawab main sikanjabeen dekhna

خواب میں چاند دیکھنا
khawab main chaand dekhna

خواب میں کوا دیکھنا
khawab main kawa dekhna

خواب میں پردہ داری کرنا
Khawab main pardah daari karna

خواب میں وکیل دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
Khawab mein wakeel dekhna

خواب میں کاغذ دیکھنا
khawab main kaghaz dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں شکر کرنا
خواب مں سبزیاں دیکھنا
خواب میں بیماری دیکھنا
خواب میں سبزہ دیکھنا
خواب میں عقیق دیکھنا