Open Menu

سوال : سلام ،،جناب میرا سوال برا عجیب سا ہے میں جس سے موہبت کرتا ہن میرا اس سے ریشہ بھی ٢،٣سالوں سے پکا ہو چوکا ہے،،ور اب شادی بھی کریب ہے پر سوننے میں اڑھا ہے وو مجھے سے شادی نہیں کرنا چھٹی ،میں نے خود اس ک مون سے یا اس ک گھر والوں سے نہیں سونا عیسیٰ بس عیسیٰ لوگ کہتے پھر رہے ہن،میں اس سے شادی کرنا کھاتا ہن،،اب میرا سوال یہ ہے ک کیا میری اس سے شادی ہو جائے گی،اس کا نام سنا ہے،ور اس ک والد کا نام محمّد حنیف ہے،والدہ کا نام عزیز بیبی ہے،،مجھے جلد جواب دیجئے گا ،میں شدید پریشن ہن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ،جذباتی معاملات میں کامیابی کے لئے لوحِ تسخیر خاص بنوا کر پاس رکھیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers