Open Menu

سوال : سر مجہے بتا دیں کے میری شادی کب تک ہو گی؟ کیا اسس سال میں ممکن ہے ؟ کیا میں شادی کے بعد باہر کے ملک جا سکوں گی؟ میری کسمت میں باہر کے ملک کا سفر ہے یا نہیں؟ شادی کے بعد کی زندگی اچھی گزرے گی؟ پلز پلز بتا دیں شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق زائچے میں منگل یوگ بن رہا ہے جس کی وجہ سے شادی اور ازدواجی معاملات میں پریشانیاں بن وہی ہیں۔ شادی اور ازدواجی معاملات میں بہتری کے لئے روحانی تدابیر اختیار کریں اور منگل یوگ کی کاٹ کروائیں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 16 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers