Open Menu

Khawab Main Saqaai Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Saqaai Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Saqaai Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Saqaai Karna

خواب میں سقائی کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ سقا ایک شخص ہے کہ جس کے ہاتھ پر خیرات ہوتی ہے ۔ خاص کر اگر دیکھے کہ لوگوں کو پانی طمع اور لالچ کے دیتا ہے حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ بغیر کسی لالچ کے سقائی کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلگیل ہے کہ آخرت کی طرف راغب ہے ۔ اگر دیکھے کہ مشک پانی گسے بھری ہگے اور کسی کو پانی نہیں دیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال جمع کرے گا اور اس سے آرام نہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھروں میں پانی لے جاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے لئے مال جمع کرے گا اور اس سے اس کو فائدہ نہ ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation