Open Menu

سوال : میری شادی کب ہو گی میرےوالدین بہت پریشان ہیں پلیز

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق زائچے میں منگل یوگ بن رہا ہے جس کی وجہ سے شادی اور ازدواجی معاملات میں پریشانیاں بن وہی ہیں۔ شادی اور ازدواجی معاملات میں بہتری کے لئے روحانی تدابیر اختیار کریں اور منگل یوگ کی کاٹ کروائیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers