Open Menu

Khawab Main Ghungaroo Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ghungaroo Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ghungaroo Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ghungaroo Dekhna

خواب میں گھنگھرو دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں گھنگرو لڑائی اور جھگڑا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جھانجھر ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو سونے چاندی کا گھنگرو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی ما لدار سے جنگ کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ گھنگر و سونے یا چاندی یا پیتل کا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا عام آدمی سے ہو گا۔

(جاری ہے)

زہار(ناف کے نیچے بالوں کی جگہ): حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں ۔

دلیل ہے کہ اس کا کام رک جائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناف کے نیچے کوئی بیماری یا درد ہے ۔ دلیل ہے کہ رنج کے مطابق صاحب خواب کو زحمت ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ (۱)عورت(۲)مال۔ اور جو کچھ کمی پیشی زیر ناف میں ہو گی ۔ اس کی تاویل عورت اور اس کے مال پر رجوع (رجوع کرتی ہے : دلالت کرتی ہے )کرتی ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation