Open Menu

سوال : میں ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ہوں پر اس سے اظہار کرنے سے ڈرتا ہوں لیکن دل ہی دل میں بے چین ہو کہ کیا کروں براہ مہربانی میری مدد کریں کہ اس لڑکی سے میری شادی ہوسکتی ہے یا نہیں اس لڑکی کا نام ردا اور والدہ کا نام زاہدہ بی بی ہے

فاران عباس,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی آپکی پسند یا رضامندی سے ہوسکتی ہے لیکن اس لڑکی سے آپ کی شادی خوشگوار نہیں رہے گی اور شادی کے بعد بہت سے مسائل سامنے آنے سے کئی قسم کی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers