Open Menu

سوال : سلام سر مہربانی فرما کر مجھے بتا دے کہ شادی کب ہو گی اورجس کو چاہتا ہوں اس ہو جائے گی؟ اس کا نام ن سے شروع ہوتا ہے۔

ندےم اقبال,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات نامکمل ہیں جبکہ حاصل کردہ معلومات کے مطابق آپ کی پسند کی شادی میں مخالفتوںکی وجہ سے فی الحال کامیابی ممکن نظر نہیں آتی۔اگلے سال کا انتظار کرین۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers