Open Menu

Khawab Main Soorah Fasilat Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Fasilat Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Fasilat Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Fasilat Parrhana

خواب میں سورہ فصلت پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ فصلت پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کے مقربوں میں سے ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ دین کی صلاح میں لگار ہے گا حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف داعی ہو گا اور اس کی دعاؤں کو قبول کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation