Open Menu

سوال : اپ نے میر ے سو ا ل کا جو اب نھین دیا مہجھ سے اوررانگ ز یب پیا ر کر تے ھاین کیا میری شادی ان سے ھو گی اگر ھوگی تو کب تک ھو گی میھر با نی کر کھ بتا دین

انعم,   کر ا چی,   پا کیستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ا نعم: ستاروں کی چال اور برجوں کے احوال کے مطابق پسند کی شادی میں مشکلات نظر آرہی ہیں ،کچھ خفیہ دشمن اور حاسدین کاموں میں رکاوٹیں پید کریں گے، جس کی وجہ سے آپ کی شادی اور ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہوگی۔حالات میں بہتری کے لئے روحانی تدابیر اختیار کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 29 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers