Open Menu

سوال : بحرین میں جاب کے لئے اپپلے کیا تھا اور میں اس میں کامیاب ہوا ویزا ٹکٹ کمپنی نے پرووڈے کرنی ہے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں ک میرا ویزا اور ٹکٹ ایے گیئ ؟ رکاوٹ نہی گی .میرا سفر بنتا ہے ؟ اہنے آنے والے ایک دو مہینے میں ؟؟ جواب ضرور دہجئیے گا .شکریہ

Qasim Adil,   لاھہرع,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے۔ حساب کے مطابق کوشش، محنت اور روحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 3 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers