Open Menu

سوال : مئرا وئزا کب تک لگ جاے گا۔ اور مجھے انگلستان کی قومئت مل جاے گی۔ مئرا بھت مشکل وقت چل راھا ھے۔ اور مئرے ھالات کب تھک ھون گے۔ شکرھ

بلال انور,   لندن,   انگلستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے معاملات میں بہت سی خفیہ رکاوٹیں نظرآ رھی ہیں جن کا روحانی حل کروا کر ان مشکلات سے جان چھڑا سکتے ہیں جبکہ حل کروانے کے چند ماہ میں ہی کامیابیاں سمیٹ سکیں گے۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers