Open Menu

سوال : اسلام و علیکم سر mai انگلینڈ سٹوڈنٹ ویزا apply کرنا چاہتا ہوں کوئی chance ہین ؟؟ date of birth ١٢/١٢/١٩٨٩ Father name :muhammad Ajaib Mother name :Zahida Parveen

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے حساب کے مطابق آپ کے باہر جانے کچھ مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ جن کو صبر و تحمل اور روحانی تدابیر کے ساتھ حل کیا جا سکتا ہے۔ تعلیمی معاملات میں کامیابی کے لئے مبارک نگینہ زمرد نہیں یہ نگینہ آپ فون کر کے ہمارے ادارے سے منگوا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 16 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers