- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Badshah Banna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Badshah Banna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Badshah Banna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں بادشاہ بننا
(جاری ہے)
یا زدہم ، کوئی مردہ بادشاہ اس کو انگوٹھی دے ۔ دوازدہم ، خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ بیل جیسی ہو گئی ہے ۔ان بارہ چیزوں کا خواب میں دیکھنا بادشاہی اور سلطنت کی دلیل ہے۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو جامہ اور کلاہ دی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے لوگوں پر حاکم اور رئیس ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سر پر پاکیزہ تاج ہے تو اس کے شرف اور اقبال اور درازی عمر کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سر پر میلا اور پھٹا ہوا تاج ہے تو یہ با دشاہ کے برے حال کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سر پر دستار ہے۔جیسے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے زمانہ مبارک میں اصحاب کرام کے سر پر ہوتی تھی تو دلیل ہیکہ بادشاہ عادل اور منصف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے ہوا کو پکڑا ہے اور اس کے تابع فرمان ہو گئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ ملک جہاں کو فتح کرے گا اور قرار پائے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادشاہ ہوگیا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ انگر ہو گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ بادشاہ کوچہ یا سرائے میں آیا ہے اور اس کا آنازاری اور انکار سے ہے تو دلیل ہے کہ اس اہل موضع کو بادشاہ کی طرف سے غم اور اندوہ پہنچے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے:ان الملوک ازاخلو ا قریتہ افسلو ما و جعلوا اعزۃ اھلھااذلتہ(جب بادشاہ کسی بستی میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو خراب کرتے ہیں اور وہاں کے عزیزوں کو ذلیل کرتے ہیں ۔) اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے آنے سے کوئی بری بات نہیں ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ کسی طرح کا نقصان اس مو ضع والوں کو نہ ہوگا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادشا مرا اور اس کو دفن نہ کیا اور نہ اس پر کوئی رویا اور نہ اس کو کفن و جنازہ کیا تو دلیل ہے کہ اس کا کوئی مکان خراب ہو گا او ر فکر مند دل اور بیمار ہوگا۔ اور اگربادشاہ خواب میں دیکھے کہ کعبہ اس کا گھر ہے یا اس کا گھر کعبہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کی سلطنت کو زوال نہ ہوگا اور دشمن سے امن میں رہے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو سلام کیا یا اس کو کسی نے سلام کیا ہے تو غم اور اندوہ سے دلیل امن کی ہے اور مر اد ہمیشہ قائم رہے گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ سلام علیکم طبتم فاد خلو ھا خا لین(تم پر سلام ہے اور اس میں داخل ہو کر ہمیشہ کے لئے خوش رہو) اور اگر بادشاہ دیکھے کہ رسی اس کے ہاتھ میں ہے یا رسی اس کے ہاتھ میں بندھی ہے تو اس سے یہ دلیل ہے کہ راہ راست پر چلے گا اور عدل و انصاف کے طریقہ پر قائم ہوگا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : واعتصمو ا بحبل اللہ جمیعا(تم سب اللہ کی رسی کو تھام لو) حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بادشاہ کو کشادہ رو اور خوش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کام کشادہ ہو گا۔ اور اگرکوئی بادشاہ کے وزیر کو خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جو جلدی درست ہوگا اور اگر شاہی دربان کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کاموں سے رکے گا اور آخر کار مراد کو پہنچے گا۔ اگر بادشاہ کے مصاحب کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے اس کو ملامت پہنچے گی ۔ اور اگر شاہی ملازمو ں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کاشغل اور عمل درست ہو گا۔ اور اگر بادشاہ کے مد گاروں اور مصاحبوں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کو ملامت کرے گا اور اس کی ضائع شدہ چیز پھر ملے گی اور وکیل کے نوکروں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کو ملامت کرے گا کہ کمینے شغل سے عاجز ہو گا۔ اور اگر بادشاہ کے پردہ دار کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کاربستہ کشادہ ہوگا۔ اور اگر بادشاہ کی عورت کا برقعہ دیکھے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کو چھوٹا وعدہ دے گا۔ اور اگر بادشاہ کے قیدیوں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ غمگین اور حاجتمند ہو گا ۔ اور اگر شاہی جلاد کو دیکھے تودلیل ہے کہ اس کی مراد جلد ہی حاصل ہو گی اور اگر بادشاہ کے منشی کو دیکھے تو دلیل ہے کہ جس چیز کو جستجو کرتا ہے پائے گا۔ اور اگر بادشاہ کے اسلحہ (اسلحہ :جمع ہے سلاح کی اور اس کے معنی ہتھیار کے ہیں) کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی عورت سے نفع پائے گا اور اگر شاہی رکاب دار کو دیکھے تو دلیل ہے کہ سخت جھوٹ اور بے حاصل بات سنے گا اور اگر شاہی غا شیہ دار(غاشیہ دار:بادشاہی جھول اٹھانے والا)کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر شاہی جامہ دار کودیکھے تودلیل ہے کہ اس کا کام نجوبی ہو گا ۔ اور اگر شاہی دولت دار کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس شخص کو عورتوں سے کچھ حاصل ہو گا اور اگر شاہی خان سالار کو دیکھے تو دلیل ہے کہ خوش ہو گا اور مال حاصل کرے گا۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ بادشاہ کسی شہر میں آیا ہے اور بادشاہ نے شہر پر غلبہ کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس شہر میں آفت پڑے گی۔ اور اگر خواب میں بادشاہ کو اپنے گھر میں سویا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کو اس کی ضرورت ہو گی اور اس کو کسی کام پر لگائے گا۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں کچھ توڑنا
khawab main kuch torrna
خواب میں فاختہ دیکھنا
khawab main faakhta dekhna
خواب میں لقلق دیکھنا
khawab main laqlaq dekhna
خواب میں سورہ ص پڑھنا
Khawab main soorah suaad parrhana
خواب میں سفر کرنا
khawab main safar karna
خواب میں بوری سینے والا سوا دیکھنا
khawab main bori seeny wala sua dekhna
خواب میں برج الحمل دیکھنا
khawab main burj al-hamal dekhna
خواب میں آب یعنی پانی دیکھنا یا پانی سے متعلق کچھ دیکھنا
khawab me pani dekhna ya pani se mutaliq kuch dekhna
خواب میں خشک پنیردیکھنا
khawab main khushk paneer dekhna
خواب میں وزن کرنا
khawab main wazan karna
خواب میں سفوف کھانا
khawab main safoof khana
خواب میں قرآن مجید پڑھنا
khawab main quran majeed parrhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں بادام دیکھنا
خواب میں پارچہ فروش کو دیکھنا
خواب میں لب دیکھنا
خواب میں اخروٹ کا درخت دیکھنا
خواب میں کسی کام میں شرم آنا