Open Menu

سوال : اسماء صدیق میں کب بیرون مہلک سفر پر جاوں گی۔ میری شادی کب اور کہاں ہوگی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کا زائچہ بتا رہا ہے کہ ابھی آپ کی مشکلات کا وقت ختم نہیں ہوا اور آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی کے لئے مزید 17 یا 18 ماہ انتظار کرنا ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers