Open Menu

Khawab Main Jisam Ky Patthy Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jisam Ky Patthy Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jisam Ky Patthy Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jisam Ky Patthy Dekhna

خواب میں جسم کے پٹھے دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پٹھا میں حال اور اس کے کام کوجمع کرنے والاہے ۔ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ پٹھا اس کے جسم پر خشک ہوگیا ہے یا ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دوست اس کے کام کا وکیل اس سے جدا ہو گا دنیا سے رحلت کرے گا۔

(جاری ہے)

اوراگر کوئی میں دیکھے کہ اس کے جسم کے پٹھے خشک ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ دوستوں سے جدا ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم کے پٹھے اپنوں اور اہل خانہ کی دلیل ہیں۔ اوراگر میں دیکھے کہ اس کے جسم کے پٹھے سخت اور قوی ہیں ۔ تو دلیل ہیکہ اس کے خویش و اقارب اور اہل خانہ بد حال اور ضعیف ہوں گے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation