Open Menu

سوال : میرا نام محسن علی ہے میرا سوال یہ ہے کے کیا میرا انگلینڈ کا اسٹڈی ویزا لگ سکے گا ایک بار ریجیکٹ ہو چکا ہے میں نے دوبارہ نظر ثانی کی درخوات دے رکھی ہے.اپ مجھے بتایں میرا کام ہو یا نہیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کو ابھی ستمبر تک کا انتظار کرنا ہوگا ۔واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : جمعہ 11 اپریل 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers