Open Menu

سوال : سر میں دبئی جانا چاہتی ہوں کیا میں دبئی جا سکو گی میں کب تک دبئی جاؤنگی ؟

قراۃ العین,   ملتان,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کوکامیابی کے لئے ابھی مزید 14 ماہ انتظار کرنا ہوگا۔یا لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بنا کر کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب۔ براہ راست رابطہ کرکے بھی اپنی مشکل کا حل معلوم کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 جولائی 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers