Open Menu

سوال : میرے والدین اور بھائی بہن سب کینیڈا چلے گیے ہیں اور میں پاکستان میں اکیلا رہ گیا ہوں - میرے والدین کی شدید خواش ہے کے میں بھی کینیڈا ہجرت کر جاؤں - میرے ویزا میں کچھ مسائل ہیں اور ویزا کی کوشش کر رہا ہوں - کیا میں کینیڈا جا پاؤں گا ؟ کیا میں اس سال جا پاؤں گا ؟ میں کب تک جا پاؤں گا؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی 2013 میں ممکن تھی۔اب آپ کو باموکل لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھنی چاہئے اور اپنا اسم اعظم بکثرت پرہنے کے علاوہ نوافل اور صدقات کی ادائیگی یقینی بنانی چاہئے۔

(جاری ہے)

اللہ نے چاہا تو پھر بہت جلد کامیابی میسر آ سکے گی۔ واللہ اعلم باالصواب۔ مزید معلومات یا باموکل لوح شرف مشتری کے حصول کے لئے براہ راست رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 26 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers