Open Menu

Khawab Main Gaajar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Gaajar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gaajar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Gaajar Dekhna

خواب میں گاجر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاجر غم وا ندیشہ ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے گاجر لی ہے اور کھائی ہے دلیل ہے کہ اس کو بہت رنج پہنچے گا اور غم کھائے گا۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گاجر شیریں ہے تو تھوڑے غم پر دلیل ہے اور اگر گاجر گوشت میں پکی ہوئی کھائے تو منفعت پر دلیل ہے جو رنج اور سختی سے حاصل ہو گی۔

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گاجر کھانا بیماری ہے اور بھنی ہوئی گاجر کا دیکھنا بھی اچھا نیہں ہے۔ اور بہتر وہ ہے جو خواب میں گاجر گوشت میں پکی ہوئی ہو۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation