Open Menu

سوال : اسلام علیکم! جناب عالی ، مودبانہ گزارش ہے کہ میں کچھ دنوں سے ایک پریشانی میں ہوں، بات یہ ہے کہ میں بیرون ملک ملازمت کے لئیےجانا چاہت ہون، میں در اصل اپریل 2007 میں سعودی عرب سے آیا تھا، میرے والدین آج بھی وہیں مقیم ہیں، میرے ماشا۔ اللہ اب تین بچے ہیں، 2 لڑکے اور ایک لڑکی، اب میں مزید کمائی کے لئیے باہر جانا چاہتا ہون، برائے مہرباین مجھے بتائیے کہ میں واپس سعودی عرب جاوں، دبئی جاوں یا ترکی جاوں، محترم سعودی عرب کے حالات کمائی کے حساب سے پہلے جیسے نھی رھے، باقی دو جگہ پر دوست سپورٹ کر رہے ہیں، اب بتائیے میں کیا کروں، ہاں میں کراچی میں برسرروزگار ہوں، اور شھید زلفقار بھٹو یونیورسٹی میں کام کر رہا ہوں، مگر آمدن کم ہے، اب بتائیے یہاں ہی رہوں، سعودی عرب جاوں، دبئی یا ترکی جاوں، شکریہ

فہیم الدین,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات دبئی میں نمایاں نظر آتے ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب آپ کو کثرت سے دوسرا کلمہ پڑھ کر دعا کرنی چاہئے اور پانی پر دم کرکے بھی پینا چاہئے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں لوح شرف مشتری کا حصو ل بھی آپ کی یقینی کامیابی میں معاون ثابت ہو سکے گا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers