Open Menu

Khawab Main Sawari Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sawari Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sawari Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sawari Karna

خواب میں سواری کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے سواری کی ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے گھوڑا اور ہتھیار اور نعمت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سواروں کے ساتھ پھرتا ہے ۔ اور سوار اس کے تابعدار تھے ۔ دلیل ہے کہ ایک جماعت پر حکومت کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ نا معلوم سواروں نے اس کو دنیا کے سامان میں سے کچھ دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کوکسی مسافر سے فائدہ پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم سواروں نے کچھ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو آشنایا دوست سے کچھ فائدہ پہنچے گا ۔ اور اگر سواروں کو نیلے لباس اور گندوں اور دبلوں گھوڑوں پر دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation