Open Menu

Q. Salaam kya haal hy ap ka mera ek swal hy main uk jana chahta hun is k liye kya kia jae kya main kamyaab ho jaoon ga

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ بنیادی کوائف کے مطابق آپ کی کامیابی 2014 میں ممکن تھی جبکہ اس سال کامیابی کے امکانات اوسط درجے کے ہیں۔ بہت سی دیگر مشکلات،مسائل اور دیگر رکاوٹوں سے نجات اور یقینی کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بنائیں۔

(جاری ہے)

۔ واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 7 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers