Open Menu

سوال : اس وقت میں سعودی عرب ،الریاض سے آپکو ای میل کر رہا ہو .مسلہ چیک کیجیے . .مجھے یہ بتا دے کے میرے > لیے کونسا کاروبار یا نوکری زیادہ فائدہ مند رہے گی ؟اور کیا میرا یورپ جانے > کا بھی کام بن سکتا ہے؟

راشد محمود,   سیالکوٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اگلے سال ممکن ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 23 جون 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers