Open Menu

سوال : اسلام علیکم کیا آپ بتا سکتے ھیں که ھمیں ھماری ھاتھ سے گئ ھوئ رقم واپس مل جاۓ یا نھیں اگر مل جاۓ گی تو کب تک ملے گی آگے آپ بھتر جانتے ھی ھوں گے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : جناب آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقت کے مطابق آپ کا کام ہونا ممکن نہیں۔زیادہ ضد کریں گے تو لڑائی جھگڑے کا امکان حقیقت بن جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 2 ستمبر 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers