Open Menu

Khawab Main Hamrahi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Hamrahi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Hamrahi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Hamrahi Dekhna

خواب میں ہمراہی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مصلح اور پار سا آدمی کی میں صحبت دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کی زندگی دیانت اور درستی سے ہو گی ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تباہ کاری اور فساد پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کی ہمراہی بادشاہ کے ساتھ ہے ۔ دلیل ہے کہ علم اور عقل پائے گا۔ اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگر اپنی ہمراہی مشرک آدمی کے ساتھ دیکھے تو اس کو توبہ کرنی چاہیے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی سردار کی ہمراہی میں ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا پر معزور ہو گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation