Important News of Daska in Urdu

Daska City's Important Urdu News ڈسکہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Daska on UrduPoint local section. Full coverage on Daska city Important news. Including photos & videos.

ڈسکہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے کی ایف آئی آر درج

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشددکا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے ایس ایچ او اکرم شہباز اور ... مزید

ڈسکہ،تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں ..

اتوار 18 فروری 2024 14:55

ڈسکہ،تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام مچ گیا

تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں بحق گھروں میں کہرام مچ گیا گزشتہ روز کالج روڈ ڈسکہ کا بلال ‘معاذ‘دانش‘طلحہ اور احسن کار نمبری ایل ای 5277پر سمبڑیال سے واپس ڈسکہ آرہے ... مزید

ڈسکہ ،تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق

جمعہ 8 دسمبر 2023 17:50

ڈسکہ ،تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق

تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سواربیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نواحی گاوں بھوپالوالہ کا نوجوان علی حسن موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ گلوٹیاں موڑ کے قریب ایک تیزرفتار ... مزید

ڈسکہ ،بیوی نے کلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو قتل کردیا

جمعہ 8 دسمبر 2023 17:50

ڈسکہ ،بیوی نے کلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو قتل کردیا

بیوی نے کلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو قتل کردیا ،تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نوحی علاقہ صاحب ریحان میں ڈیرہ پرکام کرنے والے میاں بیوی کا اکثر لڑائی جھگڑا رہتاتھاگزشتہ روز جھگڑ ے کے دوران اس کی بیوی کوثر ... مزید

ڈسکہ میں یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایاگیا،اسسٹنٹ کمشنرڈسکہ ..

بدھ 6 ستمبر 2023 21:30

ڈسکہ میں یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایاگیا،اسسٹنٹ کمشنرڈسکہ اور 19لانسرز کےجوانوں نے شہداء کےمزارات پرقومی ویونٹ کا پرچم لہرایا

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے میونسپل آفس اور 19 لانسرز کے یونٹ سے آئے دفعدار ظہیر عباس ایل ڈی منیراحمد سوار فہدرسول فضل حسین محمدصلاح ... مزید

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن ..

بدھ 21 دسمبر 2022 22:22

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔جسٹس شجاعت علی خان نے بدھ کو محفوظ کیا ہوا 67صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری ... مزید

اسحاق ڈار کی واپسی ’این آر او ڈھائی ‘ہے،عثمان ڈار

جمعرات 30 جون 2022 20:19

اسحاق ڈار کی واپسی ’این آر او ڈھائی ‘ہے،عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کو ’این آر او اڑھائی ‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہنستے بستے پاکستان کو سازش کرکے بیرونی مداخلت سے اجاڑا گیا،عوام خود کش مہنگائی کی ... مزید

اے ایس آئی نے فائرنگ کر کے شادی میں جاتی ہوئی رکشہ سوارخاتون کو مار ..

جمعہ 25 فروری 2022 12:32

اے ایس آئی نے فائرنگ کر کے شادی میں جاتی ہوئی رکشہ سوارخاتون کو مار دیا

:ڈسکہ میں ناکے پر رکشہ نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ سے مسافر خاتون جاں بحق ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرانوالہ کے علاقے کنگنی والا کی رہائشی 33 سالہ خاتون رکشہ میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا ... مزید

ڈسکہ میں فون پر دوستی; شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا ..

بدھ 23 فروری 2022 10:46

ڈسکہ میں فون پر دوستی; شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا شکار بنا ڈالا

: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں مبینہ طور پر 5 افراد نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب کہ ملزم کی گرفتاری پر ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر کے اہلکار کو یرغمال بنا کر ساتھی کو ... مزید

ڈسکہ ، ٹی ایچ کیواسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گھناؤنی حرکتیں منظرعام ..

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:20

ڈسکہ ، ٹی ایچ کیواسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گھناؤنی حرکتیں منظرعام پر آ گئیں

سول ہسپتال ڈسکہ کے آپریشن تھیٹر میں خواتین کیساتھ جانوروں سے ابتر سلوک کیا جانے لگا، ٹی ایچ کیواسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گھناؤنی حرکتیں منظرعام پر آ گئیں،لیڈی ڈاکٹر کی موجودگی میں مرد اوٹی اے ... مزید

تحریک پاکستان کے رہنما بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65ویں برسی ..

بدھ 24 نومبر 2021 12:47

تحریک پاکستان کے رہنما بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65ویں برسی 27نومبر کو منائی جائیگی

تحریک پاکستان کے رہنما بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65ویں برسی 27نومبر کو منائی جائیگی مولانا ظفر علی خان1873ء میںضلع سیالکوٹ کے گائوںکوٹ میرٹھ میں پیدا ہوئے اور 27نومبر 1956کو لاہور میں انتقال ... مزید

ڈسکہ ضمنی الیکشن‘(ن) لیگ نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا،وزیراعظم ..

پیر 8 نومبر 2021 14:19

ڈسکہ ضمنی الیکشن‘(ن) لیگ نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

ڈسکہ ضمنی الیکشن‘مسلم لیگنے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا،مسلم لیگنے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔مسلم لیگکی رکن حناپرویز بٹ ... مزید

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

پیر 20 ستمبر 2021 14:25

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویںسالگرہ کل21ستمبرکو منائی جائیگی جس کے لئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تیاریا ں مکمل کر لی ہیں کارکنوں کی طرف سے کیک کاٹنے کی تقریبات کا بھی انعقاد بھی ... مزید

ڈسکہ میں  7 سالہ طالب علم کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا

ہفتہ 7 اگست 2021 15:57

ڈسکہ میں 7 سالہ طالب علم کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا

: ڈسکہ میں سات سالہ طالبعلم کو بد فعلی کے بعد موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے تھانہ بمبانوالہ کی حدود میں واقع گاؤں لدھے میں دو روز گھر سے کھیلنے کے لیے نکلنے والا 7 سالہ زین لاپتہ ... مزید

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 128واں یومِ پیدائش پرسوں پورے ملک میں عقیدت ..

جمعرات 29 جولائی 2021 14:51

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 128واں یومِ پیدائش پرسوں پورے ملک میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 128واں یومِ پیدائش پرسوں پورے ملک میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ مادر ملت کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر میں ... مزید

آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی

اتوار 25 جولائی 2021 17:00

آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی

سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی66ویں سالگر منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں جیالوں کے زیراہتمام کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہونگی ... مزید

آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی

اتوار 25 جولائی 2021 14:50

آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی

سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی66ویں سالگر منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں جیالوں کے زیراہتمام کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہونگی ... مزید

ڈسکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مین شاہراہ ..

منگل 8 جون 2021 11:51

ڈسکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مین شاہراہ پر خطبہ جمعتہ المبارک بطور احتجاج پرھنے پر مجبور:میاں فیصل

تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے گاوں جامکے چیمہ نئی آبادی آرائیاں کی عوام الناس سراپااحتجاج ہیں عرصہ دراز سے سیوریج کا گندہ پانی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔معروف ٹرانسپورٹر سماجی رہنماء میاں فیصل محمود ... مزید

ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ کے جنازے پر مریدوں نے نوٹ نچھاور کر دیے

منگل 11 مئی 2021 20:32

ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ کے جنازے پر مریدوں نے نوٹ نچھاور کر دیے

شادی کی تقریبات میں دلہے اور دلہن پر نوٹ نچھاور کرنے کے حوالے سے تو آپ نے سن رکھا ہو گا، لیکن کیا آپ نے کسی جنازے پر نوٹ پھینکنے کے حوالے سے کوئی خبر سنی ہے، جی ہاں ڈسکہ میں پیر کی انوکھی خواہش مریدوں ... مزید

مسلم لیگ ن این اے 75 ڈسکہ میں فتح کے باوجود ناخوش

جمعرات 15 اپریل 2021 00:53

مسلم لیگ ن این اے 75 ڈسکہ میں فتح کے باوجود ناخوش

مسلم لیگ ن این اے 75 ڈسکہ میں فتح کے باوجود ناخوش، ووٹوں کے مارجن کو کم قرار دے دیا، توقع سے کم ووٹ ملنے کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی قائم۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے این اے 75 میں مارجن کم ہونے کی ... مزید

Load More