Important News of Lakki Marwat in Urdu

Lakki Marwat City's Important Urdu News لکی مروت شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Lakki Marwat on UrduPoint local section. Full coverage on Lakki Marwat city Important news. Including photos & videos.

لکی مروت شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 12:17

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں خونی ... مزید

لکی مروت،ٹریکٹر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

اتوار 10 مارچ 2024 18:50

لکی مروت،ٹریکٹر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کے ریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیںہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو ... مزید

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

جمعرات 22 فروری 2024 10:55

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات دیر گئے دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دہشت گردوں ... مزید

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا ہے تو وہ خود کو ..

ہفتہ 3 فروری 2024 21:20

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا ہے تو وہ خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں‘ مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا ہے تو وہ خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں،جمعیت علمائے اسلام ایک تحریک کا نام ہے اور جماعت ... مزید

ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

بدھ 17 جنوری 2024 16:48

ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لکی مروت میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے واردات کے بعد پنجاب فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف ... مزید

لکی مروت میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

جمعرات 11 جنوری 2024 16:16

لکی مروت میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

لکی مروت میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقتولین کے چچا نے مقدمے میں مقتولہ کے سسر کو نامزد کیا ہے۔پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں 11 افراد ... مزید

لکی مروت میں 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، اہم انکشاف سامنے آ گیا

جمعرات 11 جنوری 2024 14:25

لکی مروت میں 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، اہم انکشاف سامنے آ گیا

لکی مروت میں گھر سے بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقتولین اور ملزم کے درمیان مستورات تنازع چل رہا تھا۔سرائے نورنگ پولیس نے ... مزید

لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

بدھ 10 جنوری 2024 20:45

لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی، ... مزید

لکی مروت؛ ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ‘ ایک ہی خاندان کے 8 افراد ..

بدھ 10 جنوری 2024 11:31

لکی مروت؛ ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ‘ ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرائے نورنگ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا، جس میں ملزمان نے گھر میں ... مزید

لکی مروت ،اوگرا ریٹس کی خلاف ورزی پر چار پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے

اتوار 24 دسمبر 2023 22:05

لکی مروت ،اوگرا ریٹس کی خلاف ورزی پر چار پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے

ڈپٹی کمشنر لکی مروت رحمت علی وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان نورالدین احمر نے اوگرا ریٹس کی خلاف ورزی پر چار پٹرول پمپس سیل کردیئے ۔ ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی عوامی شکایات پرانہوں نے پٹرول ... مزید

لکی مروت ،بنوں پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اور بیٹے ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 20:00

لکی مروت ،بنوں پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اور بیٹے کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

لکی مروت اور بنوں پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔یہاں حکام نے بتایا کہ ملزمان نے رمنا تھانے کے علاقے سیکٹر جی الیون میں ہیڈ کانسٹیبل ... مزید

لکی مروت ،قومی اسمبلی کی ایک ،صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے 70سے ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 20:00

لکی مروت ،قومی اسمبلی کی ایک ،صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے 70سے زائد اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ضلع لکی مروت میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے سابق وفاقی وزراء سلیم سیف اللہ خان اور انور سیف اللہ خان سمیت 70سے زائد اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ قومی اسمبلی ... مزید

لکی مروت ،مختلف کیڈرز کے درجن سے زائد اساتذہ کو سیکنڈری سکول ٹیچر زکے ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 20:00

لکی مروت ،مختلف کیڈرز کے درجن سے زائد اساتذہ کو سیکنڈری سکول ٹیچر زکے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ضلع لکی مروت میں مختلف کیڈرز کے درجن سے زائد اساتذہ کو سیکنڈری سکول ٹیچر زکے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔یہ ترقیاں محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر کی گئی ہیں جس کا اجلاس پشاور میں صوبائی ڈائریکٹر ... مزید

ْڈی ای او لکی مروت نے سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کیلئے تین رکنی ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 20:00

ْڈی ای او لکی مروت نے سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرلکی مروت محمد الیاس خان خٹک نے سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔گورنمنٹ شہید محمد غسان خان سینٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر ایک لکی مروت کے ... مزید

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور عوام نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

اتوار 26 نومبر 2023 11:27

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور عوام نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور عوام نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لکی مروت سے ملحقہ علاقہ احمدزئی میں دہشت گردوں نے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا، ... مزید

لکی مروت،عمائدین کا وانڈہ بگنی کی سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی فنڈز فراہمی ..

اتوار 12 نومبر 2023 20:40

لکی مروت،عمائدین کا وانڈہ بگنی کی سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی فنڈز فراہمی کا مطالبہ

مقامی عمائدین نے صوبائی حکومت سے احسان پور کے علاقے وانڈہ بگنی کی سڑک کی تعمیر کے لئے خصوصی فنڈز فراہمی کا مطالبہ کیا ہے، یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ علاقہ لکی مروت شہر کے ... مزید

لکی مروت، پولیس نے سٹریٹ کرائمز میں ملوث دو افراد گرفتار کرلئے

اتوار 12 نومبر 2023 20:40

لکی مروت، پولیس نے سٹریٹ کرائمز میں ملوث دو افراد گرفتار کرلئے

پولیس نے سٹریٹ کرائمز میں ملوث دو افراد گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چھینا گیا موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرلیا۔نورنگ کے محلہ صوبیدار کوٹکہ اطلس میں اسلحہ کی نوک پرنوجوان ... مزید

لکی مروت ،پولیس نے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، منشیات برآمد

اتوار 12 نومبر 2023 20:40

لکی مروت ،پولیس نے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، منشیات برآمد

ضلع لکی مروت میں پولیس نے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چرس اور ہیروئن برآمد کرلی۔ نورنگ سٹی پولیس نے ڈی پی او طارق حبیب کی ہدایت پر کوٹکہ وارث آباد میں کاروائی کرتے ہوئے عمران ... مزید

لکی مروت ،بجلی چوری کی روک تھام ،کنڈا مافیا کیخلاف آپریشن ،بیسیوں ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 20:40

لکی مروت ،بجلی چوری کی روک تھام ،کنڈا مافیا کیخلاف آپریشن ،بیسیوں غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے

ڈپٹی کمشنر لکی مروت رحمت علی کی ہدایت پر بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران بیسیوں غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے واپڈا حکام کے ہمراہ مختلف علاقوں ... مزید

کرم پار ،عوام کا ڈاکوؤں کے ہاتھوں کوئلہ کان میں کام کرنیوالے مزدور ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 20:45

کرم پار ،عوام کا ڈاکوؤں کے ہاتھوں کوئلہ کان میں کام کرنیوالے مزدور کی ہلاکت کیخلاف بنوںمیانوالی شاہراہ بند کرکے احتجاجی مظاہرہ

کرم پار علاقے کے عوام نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدور کے قتل کے خلاف درہ تنگ کے مقام پربنوں میانوالی شاہراہ بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا۔جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب چھ مسلح ... مزید

Load More