National News of Lakki Marwat in Urdu

Lakki Marwat City's National Urdu News لکی مروت شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Lakki Marwat on UrduPoint local section. Full coverage on Lakki Marwat city National news. Including photos & videos.

لکی مروت شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نا معلوم شرپسندوں کا حملہ، ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:47

لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نا معلوم شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نا معلوم شرپسندوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔میڈیا روپرٹ کے مطابق رات ... مزید

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 21:53

لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔یہ واقعہ لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ... مزید

لکی مروت،شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بدھ 24 اپریل 2024 20:13

لکی مروت،شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں شادی کی تقریب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔پولیس نے بتایا ... مزید

لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد ..

منگل 23 اپریل 2024 20:23

لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈی پی او نی شہریوں،درخواست گزاروں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور ... مزید

لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 21:00

لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق حادثہ تاجہ زئی کے قریب موٹر سائیکل لوڈر اور ڈاٹسن کے درمیان پیش آیا۔ترجمان ... مزید

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:17

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین شہید

خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی کو گن مین سمیت شہید کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے میں پیش آیا، ڈی ایس پی گل محمد خان ... مزید

لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:27

لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے

لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے۔ لکی مروت میں رات گئے دہشتگردوں نے ڈی ایس پی لکی مروت گل محمد خان کی گاڑی پر حملہ کر دیا، انہوں نے ڈی ایس پی کی گاڑی ... مزید

لکی مروت ،منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے ،ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 18:07

لکی مروت ،منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے ،ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شہید ،ایک زخمی

لکی مروت کے علاقے منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔ حملہ آور فرار ہوگئے ۔ گرفتاری کے لئے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ... مزید

لکی مروت،دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:45

لکی مروت،دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید، دو زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گل محمد خان گن مین سمیت شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی گل محمد خان ... مزید

وانڈہ میر عالم کے قریب  ٹریکٹر  حادثہ ،  4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

اتوار 10 مارچ 2024 17:50

وانڈہ میر عالم کے قریب ٹریکٹر حادثہ ، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

لکی مروت میں وانڈہ میر عالم کے قریب چڑھائی سے اترتے ہوئے ٹریکٹر بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ... مزید

لکی مروت میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

جمعرات 7 مارچ 2024 23:07

لکی مروت میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے لکی مروت کے علاقے درہ پیزو کے بازار ... مزید

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2اہلکار شہید

جمعرات 7 مارچ 2024 21:05

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2اہلکار شہید

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار وںپر دن دیہاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ... مزید

لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے دب گئے، ایک بچہ جاں بحق

ہفتہ 2 مارچ 2024 17:18

لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے دب گئے، ایک بچہ جاں بحق

لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے دب گئے واقعے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ،4 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت کے نواحی گاؤں اچوخیل میں گھر کے قریب برساتی ... مزید

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

جمعرات 22 فروری 2024 20:30

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس کی بھرپور ... مزید

لکی مروت، پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

جمعرات 22 فروری 2024 16:09

لکی مروت، پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی منجیوالہ پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے لکی مروت پولیس چوکی پر حملہ کیا ،جوابی فائرنگ کے باعث حملہ آور فرار ... مزید

لکی مروت میں انڈس ہائی وے کرم ٹول پلازہ پرڈاکولوٹ مار کرکے فرار

پیر 12 فروری 2024 18:00

لکی مروت میں انڈس ہائی وے کرم ٹول پلازہ پرڈاکولوٹ مار کرکے فرار

لکی مروت میں مسلح ملزمان انڈس ہائی وے پر کرم ٹول پلازہ کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے موقع پر کر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس ذرائع نے بتایا ... مزید

شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت ..

جمعہ 9 فروری 2024 23:04

شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی ... مزید

لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی ہے، شیرافضل مروت

جمعہ 9 فروری 2024 22:07

لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی ہے، شیرافضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ خوش قسمتی ... مزید

دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے،شیر افضل مروت

جمعہ 9 فروری 2024 17:54

دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت اور کارکنان نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف لکی مروت کے ڈی آر ... مزید

لکی مروت : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکی گاڑی پرفائرنگ

منگل 23 جنوری 2024 17:23

لکی مروت : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکی گاڑی پرفائرنگ

لکی مروت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔پولیس نے بتایا کہ ڈی ای او کی گاڑی پر تاجہ زئی نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی ... مزید

Load More