National News of Narowal in Urdu

Narowal City's National Urdu News نارووال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city National news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار ..

جمعہ 26 اپریل 2024 20:10

نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات اورڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی سربراہی میں شہریوں کومعیاری اورسستی اشیائے خوردونوش کے فراہمی کویقینی بنانے کے ساتھ ساتھ گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ... مزید

ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کےاجلاس میں معذور افراد کوویل ..

جمعہ 26 اپریل 2024 19:40

ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کےاجلاس میں معذور افراد کوویل چیئر سمیت دیگرسہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کو محکمہ سوشل ویلفیئرکی طرف سے فنانشل اسسٹنٹس اور معذور افراد کو ویل ... مزید

گندم پالیسی کیخلاف کسانوں کا ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج

جمعرات 25 اپریل 2024 18:22

گندم پالیسی کیخلاف کسانوں کا ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج

کسان بورڈ کی طرف سے پورے پنجاب کی طرح گندم پالیسی کے خلاف کسانوں نے ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج میں مرکزی نائب صدر چوہدری نور الٰہی تتلہ ایڈووکیٹ ضلعی صدر چوہدری احسن عدیل تتلہ ایڈووکیٹ ... مزید

نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے

جمعرات 25 اپریل 2024 16:19

نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے

ضلع بھرکی حدود میں نان اور تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈائون میں239دکانداروں کو 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے جرمانہ کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرنارووال کی طرف سیروٹی اورنان کی قیمتوں ... مزید

نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری

جمعرات 25 اپریل 2024 15:53

نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری

ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم30اپریل تک جاری رہے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرنارووال کی سربراہی میں حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم 24اپریل سی30اپریل تک جاری رہے گی۔ ٹیکہ ... مزید

قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:19

قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر

ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسرعاصم ریاض واہلہ نے کہاہے کہ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کے خصوصی احکامات اورڈپٹی کمشنروکنٹرولر سول ڈیفنس نارووال کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سےصنعتی وکمرشل ... مزید

کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:40

کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان

کسان بورڈ پاکستان کے نائب صدر چوہدری نور الٰہی تتلہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے،حکومت ... مزید

پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا ..

منگل 23 اپریل 2024 22:40

پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر جاری ہے،ڈی او انڈسٹریز

ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزذیشان نیازنےکہاہےکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے خصوصی احکامات اورڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی سربراہی میں شہریوں کومعیاری اورسستی اشیائے خوردونوش کے فراہمی کویقینی بنانے کے ساتھ ... مزید

ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال ..

منگل 23 اپریل 2024 22:32

ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد

ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد کیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرتحفظ ماحولیات عمردراز، ڈی اوانڈسٹریزذیشان نیاز،ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب ... مزید

ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال   کی مرحوم ابوبکر ..

منگل 23 اپریل 2024 22:32

ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب سے ورثا کو 25لاکھ کا امدادی چیک پیش

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال چوہدری کے ہمراہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے موضع جسڑ کے رہائشی محمد ابوبکر کے گھر ... مزید

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق ... مزید

روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس  کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ ..

پیر 22 اپریل 2024 22:41

روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں نان اور روٹی کی نئی مقرر کردہ قیمتوں کے نفاذ کو یقینی بنانے کے حوالے سے پرائس مجسٹریٹس کی ٹیمیں فیلڈ میں بھر پور طریقے سےمتحرک ہیں۔پرائس ... مزید

پولنگ سٹیشن پر لڑائی میں جاں بحق ن لیگی کارکن سپردِ خاک

پیر 22 اپریل 2024 20:43

پولنگ سٹیشن پر لڑائی میں جاں بحق ن لیگی کارکن سپردِ خاک

نارووال میں گزشتہ روز پولنگ اسٹیشن پر لڑائی کے دوران جاں بحق ہونے والے ن لیگ کے کارکن یوسف کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔اس سے قبل ظفر وال میں مقتول یوسف کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ میں مسلم لیگ ... مزید

ڈپٹی کمشنر نارووال کا  شہر میں قائم امتحانی مراکز  کا دورہ

پیر 22 اپریل 2024 19:23

ڈپٹی کمشنر نارووال کا شہر میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا نے شہر میں قائم انٹر میڈیٹ ایگزیمز کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔انہوں نے امتحانی مرکز میں امتحانی عمل، انتظامات اور سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے علاوہ امتحانی ... مزید

پولنگ سٹیشن پر جھگڑے میں جاں بحق لیگی کارکن نماز جنازہ کی ادائیگی کے ..

پیر 22 اپریل 2024 15:51

پولنگ سٹیشن پر جھگڑے میں جاں بحق لیگی کارکن نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشن پر جھگڑے میں جاں بحق ہونے والے مسلم لیگ کے بزرگ کارکن محمد یوسف کی نماز جنازہ گائوں کوٹ ناجو میں ادا کردی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز ... مزید

ارتھ ڈے اورپولین تھین بیگ پرپابندی کے حوالے سے سیمینارو ریلی کاانعقاد

پیر 22 اپریل 2024 15:51

ارتھ ڈے اورپولین تھین بیگ پرپابندی کے حوالے سے سیمینارو ریلی کاانعقاد

نارووال میں عالمی ارتھ ڈے منایاگیا۔ ارتھ ڈے اورپولین تھین بیگ پرپابندی کے حوالے سے جاری مہم کے تحت محکمہ ماحولیات کے زیراہتمام گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری سکول میں سیمیناراورریلی کاانعقاد کیا گیا۔اسسٹنٹ ... مزید

نارووال ،روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس پر عمل درآمد نہ کرنے پر 2لاکھ42ہزارروپے ..

پیر 22 اپریل 2024 15:51

نارووال ،روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس پر عمل درآمد نہ کرنے پر 2لاکھ42ہزارروپے کے جرمانے

ضلع بھر میں نان اور روٹی کے نئے ریٹس کے نفاذ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرنارووال کی واضح ہدایات کے مطابق پرائس مجسٹریٹس کی ٹیمیں فیلڈ میں بھر پور طریقے سیمتحرک ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ... مزید

نارووال،مسلم لیگ (ن)کے جاں بحق کارکن کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پیر 22 اپریل 2024 14:25

نارووال،مسلم لیگ (ن)کے جاں بحق کارکن کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پولیس نے نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر جاں بحق ہونے والے مسلم لیگ کے کارکن محمد یوسف کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔مقتول کے بھائی کی مدعیت میں اقدام قتل اور دیگر سنگین ... مزید

نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں (ن لیگی ) کارکن جاں بحق ہوا، احسن ..

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں (ن لیگی ) کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال کی تصدیق

نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جس کی مسلم لیگ کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے تصدیق کی ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں ... مزید

بیساکھی میلہ ،سکھ یاتری دو دن قیام کے  بعد  نارووال ریلوے سٹیشن سے لاہور ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

بیساکھی میلہ ،سکھ یاتری دو دن قیام کے بعد نارووال ریلوے سٹیشن سے لاہور واپس چلے گئے

گوردوارہ صاحب کرتارپور میں جاری بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے سکھ یاتری دو دن قیام کے بعد نارووال ریلوے سٹیشن سے لاہور واپس چلے گئے۔بیساکھی میلہ میں شرکت کے بعد واپس جانے والے ... مزید

Load More